بجلی کی پیداوار میں بحالی مگر چیلنجز برقرار تقریباً 90 ارب کلو واٹ آور کی مجموعی پیداوار اب بھی مالی سال 2022 کے اسی عرصے میں ریکارڈ کی گئی بلند ترین سطح سے تقریباً 8 فیصد کم ہے شائع 21 اپريل 2026 10:57am
ایس ایم ای کریڈٹ میں اضافہ غلط مارکیٹ تشکیل دے سکتا ہے صرف دو سال کے اندر ایس ایم ای قرضہ جات کا مجموعی حجم تقریباً 560 ارب روپے سے بڑھ کر ایک کھرب روپے سے کچھ کم سطح تک پہنچ گیا ہے شائع 21 اپريل 2026 10:34am