سیمنٹ سیکٹر، مقامی طلب پھر سبقت لے گئی سیمنٹ کی صنعت میں طلب دوبارہ ابھرنے کی راہ پر ہے، اور اس بار اس کی بنیاد مقامی مارکیٹ ہے، نہ کہ برآمدات جو اس وقت ترقی کو سست کر رہی ہیں۔ شائع 05 جنوری 2026 12:44pm
سعودی عرب پر حملوں کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ، روسی تیل کی فراہمی سے متعلق ٹرمپ کے اعلان کا اثر زائل