دنیا
پاکستان کی شہ رگ بحران کی زد میں
- ’’بدامنی سے آزاد کشمیر کی معیشت، تعلیم اور سیاحت متاثر، احتجاجی بحران پاکستان کے لیے مالی و سیاسی بوجھ اور بھارت کے لیے فائدہ بن رہا ہے، دیرپا حل کے لیے مذاکرات ناگزیر ہیں۔‘‘




















