دنیا
پاکستان کا کاربن بارڈر ٹیسٹ
- پاکستان کی ٹیکسٹائل صنعت یورپ کے نئے ماحولیاتی معیارات پورے کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، مگر اسے سستی صاف توانائی، گرین فنانس، قابلِ اعتماد پیمائشی نظام اور فعال کاربن مارکیٹ کے لیے مؤثر ملکی پالیسی معاونت درکار ہے




















