رائے
کیا پاکستان کے ہوائی اڈے نجکاری کا مقابلہ کر پائیں گے؟
- ماضی میں بڑے ہوائی اڈوں کی آمدنی سے چھوٹے ہوائی اڈوں کو سہارا ملتا رہا، نجکاری کے بعد علاقائی ہوائی اڈوں کی مالی پائیداری اور ضروری فضائی رابطہ برقرار رکھنا اہم چیلنج ہوگا





















