پاکستان
روس یوکرین جنگ سے یورپ سے باہر بھی امن خطرے میں پڑ سکتا ہے، جرمن سفیر کا انتباہ
- جرمن قونصل جنرل کا پاک جرمن سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر خطاب؛ دوطرفہ تجارت، ترقیاتی تعاون اور دیرپا امن کے فروغ پر زور








































