پاکستان
تہران میں اسماعیل ہنیہ کا قتل عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے، شہباز شریف
- فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت پر عالمی برادری کی خاموشی تشویش کا باعث ہے، وزیراعظم







































