دنیا اسرائیل ایران پر حملے نہیں کر رہا، سکیورٹی ذرائع دارالحکومت تہران میں دھماکوں کی رپورٹس ملی تھیں شائع 24 اپريل 2026 12:30pm
دنیا ہمیں جلدی نہیں، مگر وقت تیزی سے گزر رہا ہے، ٹرمپ کا ایران کو پیغام تیسرا امریکی طیارہ بردار بحری جہاز مشرق وسطیٰ پہنچ گیا شائع 24 اپريل 2026 12:27pm
دنیا ایران کو آبنائے ہرمز ٹولز سے پہلی آمدن موصول پہلی آمدن مرکزی بینک کے اکاؤنٹ میں جمع کرا دی گئی ہے شائع 23 اپريل 2026 03:43pm
پاکستان بلوچستان میں این آر ایل سائٹ پر حملہ، 10 افراد جاں بحق موٹر سائیکلوں اور دیگر گاڑیوں پر سوار تقریباً 40 مسلح افراد نے کان کنی منصوبے کی سائٹ پر دھاوا بولا شائع 23 اپريل 2026 03:19pm
دنیا ایران کی وزارت خارجہ کا پاکستان کی جنگ ختم کرانے کی کوششوں کو خراج تحسین امریکہ کی جانب سے اعلان کردہ جنگ بندی میں توسیع پر کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا شائع 23 اپريل 2026 08:48am
دنیا امریکی بحری ناکہ بندی کے دوران آبنائے ہرمز کھولنا ممکن نہیں، ایران مکمل جنگ بندی کے معنی صرف تب ہی ہیں جب بحری ناکہ بندی کے ذریعے اس کی خلاف ورزی نہ کی جائے، اسپیکر محمد باقر قالیباف شائع 22 اپريل 2026 11:47pm
دنیا امریکا اور ایران کے مذاکرات آئندہ 3 روز میں ہوسکتے ہیں، ٹرمپ کا دعویٰ امریکی صدر نے منگل کے روز جنگ میں دو ہفتے کی جنگ بندی میں توسیع کر دی جب اس کی میعاد ختم ہونے والی تھی شائع 22 اپريل 2026 09:20pm
پاسداران انقلاب کا آبنائے ہرمز سے گزرنے والے دو بحری جہازوں کو قبضے میں لینے کا دعویٰ امریکی بحری ناکہ بندی کے دوران ایرانی کارروائی، 13 اپریل سے ایرانی بندرگاہوں کا محاصرہ جاری ہے شائع 22 اپريل 2026 07:32pm
دنیا امریکی بحری ناکہ بندی کا خوراک کی فراہمی پر کوئی خاص اثر نہیں پڑا، ایران ملک کے حجم کے باعث مختلف سرحدوں سے درآمد ممکن ہے، غلام رضا نوری شائع 22 اپريل 2026 01:55pm
دنیا مشرق وسطیٰ کی صورتحال نازک موڑ پر کھڑی ہے، چین سب سے بڑی ترجیح یہ ہے کہ دوبارہ کشیدگی کو بھڑکنے سے روکا جائے، چینی وزارت خارجہ شائع 22 اپريل 2026 01:51pm
کھیل گوارڈیولا کا اشارہ، روڈری کی مانچسٹر سٹی میں جلد واپسی متوقع 2024 کے بیلن ڈی اورفاتح روڈری اتوار کو آرسنل کے خلاف اہم فتح میں کلیدی کردار ادا کرنے کے بعد انجری کا شکار ہو گئے تھے شائع 22 اپريل 2026 01:11pm
دنیا ٹرمپ کے فیڈرل ریزرو چیئرمین کے نامزد امیدوار نے تصدیقی سماعت کے دوران ادارے کی خودمختاری کے تحفظ کا عزم ظاہر کر دیا سینیٹ بینکنگ کمیٹی کے سامنے ابتدائی بیان میں وارش نے کہا: ”میں اس بات کے لیے پُرعزم ہوں کہ مانیٹری پالیسی کی تشکیل مکمل طور پر آزادانہ رہے۔“ شائع 21 اپريل 2026 10:48pm
دنیا اقوام متحدہ کے سمندری ادارے کی آبنائے ہرمز میں پھنسے جہاز رانوں کے لیے امداد کی اپیل 28 فروری کو ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے بعد اس اسٹریٹیجک آبنائے میں جہاز رانی معطل ہونے سے تقریباً 20,000 ملاح اور 2,000 بحری جہاز پھنس کر رہ گئے ہیں شائع 21 اپريل 2026 06:04pm
دنیا کوئی ایرانی وفد ابھی تک پاکستان روانہ نہیں ہوا، ایرانی سرکاری ٹی وی مذاکرات میں شرکت کا انحصار امریکہ کے رویے اور اس کے موقف میں تبدیلی پر ہے، ایرانی حکام شائع 21 اپريل 2026 02:50pm
دنیا امریکہ سفارت کاری میں سنجیدہ نہیں، ایرانی وزارت خارجہ امریکی بحری ناکہ بندی، اور لبنان میں جنگ بندی کے نفاذ میں تاخیر، سب جنگ بندی کی واضح خلاف ورزیاں ہیں، اسماعیل بقائی شائع 20 اپريل 2026 01:34pm
دنیا ایران سے مذاکرات: ٹرمپ کا وینس کو نہ بھیجنے کا اعلان، وائٹ ہاؤس کی تردید وائٹ ہاؤس عہدیدار کا کہنا ہے کہ ایران سے مذاکرات کیلئے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس پاکستان جائیں گے، اسٹیو وٹکوف اور... شائع 19 اپريل 2026 11:59pm
دنیا جے ڈی وینس ایران امریکہ مذاکرات کے لیے پاکستان نہیں جا رہے، ٹرمپ مائیک والٹز اور کرس رائٹ نے پہلے اشارہ دیا تھا کہ وینس مذاکرات کے دور کی قیادت کریں گے شائع 19 اپريل 2026 08:41pm
دنیا بھارت کی پٹاخہ فیکٹری میں آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک، پولیس امدادی کارکن اب بھی حادثے کی جگہ پر کارروائیوں میں مصروف ہیں، حکام شائع 19 اپريل 2026 08:14pm
دنیا امریکا کی جانب سے موصول ’نئی تجاویز‘ کا جائزہ لیا جا رہا ہے، ایران ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ ملک کو امریکہ کی جانب سے موصول ہونے والی “نئی تجاویز” کا... شائع 18 اپريل 2026 11:19pm
دنیا ایران آبنائے ہرمز کے ذریعے ہمیں بلیک میل نہیں کر سکتا، ٹرمپ کا ردعمل ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران سے متعلق کچھ معلومات آج کے روز دوران سامنے آئیں گی شائع 18 اپريل 2026 07:54pm