پاکستان
پاکستان ریونیو آٹومیشن لمیٹڈ، ای سی سی نے تنظیم نو کے منصوبے کی منظوری دیدی
- ایف بی آر کی آئی ٹی شاخ کے طور پر پی آر اے ایل کے اہم کردار کے باوجود، یہ خود کو جدید تقاضوں اور حالیہ تکنیکی پیش رفت کے مطابق اپ ڈیٹ کرنے میں ناکام رہا ہے






































