BR100 Decreased By (-1.2%)
BR30 Decreased By (-1.31%)
KSE100 Decreased By (-0.95%)
KSE30 Decreased By (-0.95%)
BAFL 59.71 Decreased By ▼ -0.93 (-1.53%)
BIPL 24.31 Decreased By ▼ -0.07 (-0.29%)
BOP 31.23 Decreased By ▼ -0.39 (-1.23%)
CNERGY 11.59 Decreased By ▼ -0.18 (-1.53%)
DFML 15.73 Decreased By ▼ -0.09 (-0.57%)
DGKC 206.37 Decreased By ▼ -3.71 (-1.77%)
FABL 95.99 Decreased By ▼ -0.66 (-0.68%)
FCCL 61.54 Decreased By ▼ -0.55 (-0.89%)
FFL 15.02 Increased By ▲ 0.29 (1.97%)
GGL 19.69 Increased By ▲ 0.27 (1.39%)
HBL 310.65 Decreased By ▼ -2.59 (-0.83%)
HUBC 205.33 Decreased By ▼ -3.65 (-1.75%)
HUMNL 8.59 Decreased By ▼ -0.21 (-2.39%)
KEL 6.26 Increased By ▲ 0.10 (1.62%)
LOTCHEM 24.68 Decreased By ▼ -0.37 (-1.48%)
MLCF 104.08 Decreased By ▼ -1.19 (-1.13%)
OGDC 313.39 Decreased By ▼ -2.70 (-0.85%)
PAEL 35.80 Increased By ▲ 0.36 (1.02%)
PIBTL 13.47 Decreased By ▼ -0.32 (-2.32%)
PIOC 270.51 Decreased By ▼ -4.17 (-1.52%)
PPL 221.81 Decreased By ▼ -3.54 (-1.57%)
PRL 79.08 Decreased By ▼ -1.31 (-1.63%)
SNGP 93.68 Decreased By ▼ -1.05 (-1.11%)
SSGC 23.87 Decreased By ▼ -0.54 (-2.21%)
TELE 7.39 Decreased By ▼ -0.20 (-2.64%)
TPLP 12.51 Decreased By ▼ -0.59 (-4.5%)
TRG 53.44 Decreased By ▼ -1.39 (-2.54%)
UNITY 8.34 No Change ▼ 0.00 (0%)
WTL 1.25 Increased By ▲ 0.03 (2.46%)

نامعلوم شرپسندوں کی تخریب کاری کی سرگرمیوں کی وجہ سے ایس ایس جی سی کی 18 انچ کی پائپ لائن بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ جس سے اپر بلوچستان اور کوئٹہ شہر کو گیس کی فراہمی معطل ہوگئی

بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق کوئٹہ کے ویسٹرن بائی پاس کے قریب اختر آباد میں 18 انچ ڈیا کی گیس پائپ لائن کو نامعلوم شرپسندوں کی تخریب کاری کی وجہ سے نقصان پہنچا۔

ایس ایس جی سی کی ٹیکنیکل ٹیمیں جو اس سے قبل صورتحال سے نمٹنے کے لیے اختر آباد پہنچی تھیں، نے مین والو بند کرکے دھماکے سے لگنے والی آگ پر قابو پالیا۔

قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطلوبہ سیکیورٹی کلیئرنس کے بعد مرمت کا کام جمعرات کی صبح سے شروع ہوگا۔

متاثرہ پائپ لائن کے تباہ شدہ 8 فٹ حصے کی مرمت میں تقریبا 12 گھنٹے لگیں گے۔

تاہم زمین پر موجود ایس ایس جی سی کی ٹیمیں مرمت کا کام جلد از جلد مکمل کرنے کے لیے پرعزم ہیں تاکہ متاثرہ علاقوں کو گیس کی فراہمی کم سے کم وقت میں بحال کی جا سکے۔

واقعے کے پیش نظر بالائی بلوچستان کے علاقوں پشین، کچلاک، زیارت، بوستان، یارو، کربلا اور ہرن زئی اور کوئٹہ شہر کے علاقوں بشمول ایئرپورٹ روڈ، نوا کلی، جناح ٹاؤن، خان زئی، اے ون سٹی اور ہزار گنجی میں گیس کی فراہمی معطل ہو گئی ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2024

Comments

Comments are closed.