کاروبار اور معیشت
جی ایس پی پلس کے تحت تجارتی فوائد یورپی یونین کے نمائندوں سے مذاکرات میں سرفہرست ایجنڈا
- وفاقی وزیر تجارت سے یورپی یونین کے خصوصی نمائندہ برائے انسانی حقوق سفیر اولاف اسکوگ کی ملاقات، شراکت داری کو مضبوط بنانے پر اتفاق






































