کاروبار اور معیشت
کوئلے کی فراہمی کے معاہدوں پر ایک سال کی حد ناقابلِ عمل ہے، پورٹ قاسم پاور کمپنی
- اس پابندی سے ایندھن کی دستیابی متاثر، خریداری کے معاملات پیچیدہ اور کوئلے سے بجلی پیدا کرنے والے پلانٹس کے لیے خطرات بڑھ سکتے ہیں، کمپنی کا موقف







































