کاروبار اور معیشت
تین ڈسکوز کی نجکاری کے لیے عالمی سرمایہ کاروں سے رابطہ مہم شروع
- چین کے دورے کے دوران وفد کو سی پیک کے تحت قائم چینی آئی پی پیز کے واجبات سے متعلق سخت سوالات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔







































