رائے
چھوٹے بچت کھاتے داروں کو تحفظ، بڑے ڈپازٹس پر زیادہ سہولت
- اسٹیٹ بینک نے بچت کھاتوں پر کم از کم منافع کی شرط میں ترمیم کر دی ہے، یکم اگست 2026 سے اس کا اطلاق صرف ان انفرادی کھاتے داروں پر ہوگا جو ماہانہ اوسطاً ایک کروڑ روپے تک بیلنس رکھیں گے




















