کریملن: پیوٹن نے ٹرمپ کو ایران کے امن معاہدے سے متعلق موقف سے آگاہ کردیا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر واشنگٹن اور تہران کے درمیان حالیہ بالواسطہ مذاکرات کسی پیش رفت کے بغیر ختم ہوگئے شائع 10 اکتوبر 2026 07:57pm
ریاض ایئرپورٹ پر دھماکا، متعدد افراد زخمی، عینی شاہدین رواں ہفتے ریاض ایئرپورٹ پر دو بار حملے ہوچکے ہیں، جن میں چار افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2026 09:40pm
امریکا فلوریڈا سے ٹکرانے کے بعد سمندری طوفان ایسیاس کی شدت کیٹیگری ون رہ گئی توقع ہے کہ سمندری طوفان ہفتے کے اختتام پر ریاست الاباما سے گزرتا ہوا ٹینیسی ویلی میں داخل ہو جائے گا شائع 10 اکتوبر 2026 04:03pm
مشرق وسطیٰ سعودی اتحاد کی حوثیوں کیخلاف بڑی کارروائی، 100 سے زائد فوجی اہداف تباہ کرنے کا دعویٰ ہم حوثی ملیشیا کے اہلکاروں اور اس کی جنگی صلاحیتوں کو نشانہ بنانے کے لیے بڑے پیمانے پر کارروائی کررہے ہیں، ترجمان ترکی المالکی شائع 10 اکتوبر 2026 03:54pm
امریکا نوبل امن انعام نہ دینے پر ٹرمپ کی ناروے پر کڑی تنقید امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر نوبل امن انعام نہ ملنے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسے ایک شرمناک فیصلہ... اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2026 04:41pm
ساؤتھ ایشیاء بھارتی پولیس نے کاکروچ موومنٹ کے بانی ابھیجیت دیپکے کو حراست میں لے لیا یہ کارروائی نوجوانوں کی تحریک کے احتجاج سے قبل کی گئی جس میں ملک کے چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ کیا جانا تھا، پارٹی شائع 10 اکتوبر 2026 02:41pm
ساؤتھ ایشیاء چیف الیکشن کمشنر کے خلاف احتجاج سے قبل نئی دہلی میں لاک ڈاؤن، درجنوں مظاہرین گرفتار بھارتی دارالحکومت میں ہفتے کو پولیس نے درجنوں مظاہرین کو حراست میں لے لیا جبکہ ہزاروں سکیورٹی اہلکار گشت کرتے رہے۔... شائع 10 اکتوبر 2026 11:59am
روس امریکہ اور عالمی مارکیٹ کو ڈیزل فراہم کرے گا، ڈونلڈ ٹرمپ روس فوری 3 لاکھ ٹن سے زائد جبکہ نومبر میں مزید 5 لاکھ اور نومبر کے بعد 10 لاکھ ٹن ڈیزل فراہم کرے گا شائع 10 اکتوبر 2026 11:17am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر