یمنی حکومتی افواج کی آبنائے باب المندب کی جانب پیش قدمی یمنی حکومتی افواج ایک اہم عالمی بحری تجارتی گزرگاہ آبنائے باب المندب کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرنے کے لیے حوثیوں کے خلاف لڑ رہی ہیں شائع 05 اکتوبر 2026 11:51pm
امریکا نے مشتبہ ایرانی سازش کے مرکز برطانیہ کے اڈے سے بمبار طیارے ہٹا دیے مبینہ دہشت گردی کی سازش میں 5 افراد کی گرفتاری کے بعد امریکی بی ون بمبار طیارے اہم برطانوی فضائی اڈے سے ہٹا دیے گئے، امریکا۔برطانیہ تعلقات میں کشیدگی شائع 05 اکتوبر 2026 11:39pm
سوئس صدر کے دورۂ بھارت کا مقصد تجارتی تعلقات کو فروغ دینا بھارت اور سوئٹزرلینڈ نے اہم تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دے دی، جس سے بھارتی برآمدات کو فروغ اور سوئس سرمایہ کاری میں نمایاں اضافے کی راہ ہموار ہوگئی شائع 05 اکتوبر 2026 10:22pm
نئے حملے کے بعد سعودی عرب کی ایسٹ ویسٹ آئل پائپ لائن سے تیل کی پمپنگ معطل سعودی عرب کی ایسٹ ویسٹ آئل پائپ لائن پر پمپنگ اسٹیشن پر حملے کے باعث دوبارہ تیل کی ترسیل معطل، مملکت کی توانائی سلامتی سے متعلق خدشات بڑھ گئے شائع 05 اکتوبر 2026 09:19pm
مشرق وسطیٰ فلائی دبئی کے شریک پائلٹ نے ایئرلائن میں ملازمت سے قبل حملے کی منصوبہ بندی کی، اسرائیلی حکام فلائی دبئی کی پرواز ایف زیڈ 1073 کے شریک پائلٹ نے دوران پرواز ہنگامی صورتحال میں استعمال ہونے والی کلہاڑی سے پائلٹ پر حملہ کیا تھا شائع 05 اکتوبر 2026 01:40pm
مشرق وسطیٰ ایران کا امریکا کو پیغام، مشرق وسطیٰ جنگ کا کوئی فوجی حل نہیں صرف انصاف اور منصفانہ بنیادوں پر ہونے والے مذاکرات ہی تنازع ختم کرسکتے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی شائع 05 اکتوبر 2026 11:43am
ترکیہ کا مکہ دفاعی معاہدے کی کمیٹی کے اجلاس کا اعلان اجلاس میں خطے کی حالیہ پیش رفت اور اتحاد کو ادارہ جاتی شکل دینے کی کوششوں میں ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا شائع 05 اکتوبر 2026 09:38am
مشرق وسطیٰ حوثیوں کا سعودی تنصیبات پر میزائل اور ڈرون حملوں کا دعویٰ حوثی ملیشیا نے حالیہ ہفتوں میں باب المندب آبنائے پر بھی کنٹرول حاصل کیا ہے شائع 05 اکتوبر 2026 09:33am
امریکا کیریبین سمندر میں امریکی فوج کا کشتی پر حملہ، 4 افراد ہلاک انسانی حقوق کے ماہرین نے اس طرح کے حملوں کو ماورائے عدالت قتل قرار دیا ہے شائع 05 اکتوبر 2026 09:22am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر