یورپ
شمالی سوئٹزرلینڈ میں فائرنگ، متعدد افراد متاثر ہوئے، پولیس
- آرگاؤ کینٹونل پولیس کے مطابق واقعے کے بعد بڑے پیمانے پر کارروائی جاری ہے۔ پولیس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اگر کسی کے پاس واقعے کی ویڈیو یا تصاویر موجود ہوں تو وہ حکام کو فراہم کریں۔




















