مشرق وسطیٰ
نیتن یاہو کا دورہ امریکا، ایران نے سفارت کاری پر تباہ کن اثرات سے خبردار کردیا
- ایران کا مذاکراتی فریق امریکا ہے اور یہ امریکا پر منحصر ہے کہ وہ خطے کے لیے نقصان دہ دباؤ اور تخریبی اثرات سے آزاد ہو کر فیصلے کرے، ایرانی وزارت خارجہ



























