غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، پاکستان اور دیگر 7 مسلم ریاستوں کا اظہار مذمت اسرائیلی کارروائیاں سنگین خطرہ قرار، عالمی امن عمل کا دوسرا مرحلہ سبوتاژ ہوسکتا ہے، وزرائے خارجہ کا انتباہ شائع 01 فروری 2026 07:43pm
مشرق وسطیٰ ایران کے سپریم لیڈر خامنہ ای کا امریکہ کے حملے کی صورت میں علاقائی جنگ کا انتباہ امریکیوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ اگر انہوں نے جنگ شروع کی تو اس بار یہ ایک علاقائی جنگ ہوگی، بیان شائع 01 فروری 2026 02:15pm
امریکا بھارت ایران کے بجائے وینیزویلا سے تیل خریدے گا،ٹرمپ ٹرمپ کے اس بیان سے ایک دن قبل امریکہ نے دہلی کو بتایا تھا کہ وہ جلد وینیزویلا سے تیل کی خریداری دوبارہ شروع کر سکتا ہے شائع 01 فروری 2026 02:11pm
مشرق وسطیٰ ایران کا جوابی اقدام میں یورپی ممالک کی فوجوں کو دہشت گرد گروپ قرار دینے پر غور یورپی ممالک نے پاسداران انقلاب اسلامی پر حملہ کرنے کی کوشش کر کے دراصل خود کو نقصان پہنچایا ،اسپیکر پارلیمنٹ شائع 01 فروری 2026 02:04pm
ساؤتھ ایشیاء بھارت میں بچوں پر سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کا بل پیش گذشتہ ماہ آسٹریلیا نے 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی لگائی تھی شائع 01 فروری 2026 01:43pm
ساؤتھ ایشیاء بھارتی بجٹ میں اقتصادی ترقی کیلئے مینوفیکچرنگ پر زور وزیر خزانہ نرمالا سیتارمن نے ایشیا کی تیسری بڑی معیشت کے لیے ترجیحات بیان کیں اور غیر مستحکم عالمی ماحول کے باوجود اقتصادی نمو تیز کرنے کا عزم ظاہر کیا شائع 01 فروری 2026 12:19pm
امریکا امریکہ کیوبا کے ساتھ معاہدہ کر سکتا ہے، ٹرمپ ٹرمپ کے بیانات ایسے وقت میں سامنے آئے جب انہوں نے کیوبا کو تیل فراہم کرنے والے ممالک پر ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دی تھی شائع 01 فروری 2026 10:59am
پاکستان اور ترکیہ کا دوطرفہ تجارت 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم، شہباز شریف اور طیب اردوان کی مشترکہ پریس کانفرنس
آبنائے ہرمز میں میزائل سے نشانہ بننے والا سی ایم اے سی جی ایم کا جہاز ممکنہ طور پر اسکریپ کر دیا جائے گا، سی ای او