یورپ
روس سے امن معاہدہ براعظم کی سلامتی کمزور کر سکتا ہے، یورپ کو خوف
- یورپی رہنماؤں کو یہ اندیشہ بھی ہے کہ امریکہ، جو نیٹو میں ان کا روایتی محافظ ہے، مستقبل میں روس کے ساتھ معاشی شراکت داری بڑھا سکتا ہے
























