حکومت نجکاری کا عمل تیز، مزید سرکاری ادارے نجکاری کمیشن کے حوالے کیے جائیں گے، محمد اورنگزیب شائع 16 فروری 2026 03:29pm کئی ادارے پہلے ہی بند ہو چکے یا بند ہونے کے عمل میں ہیں، وزیرِ خزانہ