وزیر اعظم کا ذوالفقار علی بھٹو کو خراج عقیدت شائع 05 اپريل 2026 10:51am ذوالفقار علی بھٹو شہید نے بطور وزیراعظم ملک کی ترقی، خوشحالی اور دفاعی مضبوطی کے لیے مخلصانہ اور قابل قدر خدمات انجام دیں، شہباز شریف