سعودی ایئرپورٹ پر حوثی حملے میں 12 افراد ہلاک، 309 زخمی، وزیراعظم شہباز شریف کی شدید مذمت شائع 11 اکتوبر 2026 10:06am شہباز شریف نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے اور دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات کا حوالہ دیتے ہوئے سعودی عرب کی سلامتی کے لیے پاکستان کے عزم کو دہرایا۔
آر ایل این جی کی فراہمی میں مشکلات، کے الیکٹرک کی بجلی کی زیادہ طلب کے اوقات میں لوڈ مینجمنٹ کی تنبیہ