لبنان اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی میں تین ہفتوں کی توسیع شائع 24 اپريل 2026 08:58am یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب حالیہ اسرائیلی حملوں میں ایک صحافی سمیت کم از کم پانچ افراد ہلاک ہوئے تھے