ورلڈ کپ 2027ء میرا آخری ورلڈ کپ ہوگا، کوہلی شائع 26 ستمبر 2026 03:29pm 2027 کا ورلڈ کپ اکتوبر سے نومبر کے دوران جنوبی افریقہ، زمبابوے اور نمیبیا کی مشترکہ میزبانی میں ہوگا