شہباز شریف سے عالمی بینک گروپ کے صدر اجے بنگا کی ملاقات، سی پی ایف ترجیحات پر تیز رفتاری اور بڑے پیمانے پر نتائج کی فراہمی کے لیے سخت نگرانی کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ
عالمی بینک کے صدر اور ان کی ٹیم 2 فروری کو وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب، وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری، وزیر پیٹرولیم و قدرتی وسائل علی پرویز ملک، اور چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کے ساتھ مشترکہ اجلاس کریں گے