یکم جولائی سے آزاد پیشہ ورانہ خدمات پر 15 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس عائد ہوگا شائع 10 ستمبر 2026 10:24am ایف بی آر کے بجٹ کی وضاحتی سرکلر میں خدمات اور بعض ڈیبٹ سیکیورٹیز پر ودہولڈنگ ٹیکس کی شرحوں میں تبدیلیوں کی وضاحت کی گئی ہے۔