سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے آمدن پر 5 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس کٹوتی کا فیصلہ شائع 09 ستمبر 2026 09:37am اس شق کے تحت ڈیجیٹل کانٹینٹ کریئیٹر، سوشل میڈیا انفلوئنسر اور ادائیگی کی اصطلاحات کی بھی وضاحت کی گئی ہے۔