انگلینڈ ورلڈ کپ کی مایوسی بھلا چکا ہے، مینجر تھامس ٹوچل شائع 07 اکتوبر 2026 04:44pm نیشنز لیگ کے اپنے افتتاحی میچ میں عالمی چیمپئن اسپین کے ہاتھوں 2-3 کی شکست کے بعد انگلینڈ کی زبردست واپسی، چیک ریپبلک کے خلاف دونوں میچز میں کامیابی، کروشیا کو 7-0 سے شکست دی