پاکستانی نژاد سعدیہ زاہدی عالمی فضائی تنظیم کی پہلی خاتون سربراہ مقرر اپ ڈیٹ 24 جولائ 2026 04:07pm سعدیہ زاہدی آیاٹا کی نویں ڈائریکٹر جنرل ہوں گی
ورلڈ اکنامک فورم نے سعودی عرب میں ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا شائع 24 مارچ 2026 05:12pm ڈبلیو ای ایف کا عالمی تعاون، ترقی اور توانائی کے موضوع پر اجلاس 22 اور 23 اپریل کو جدہ میں منعقد ہونا تھا جسے علاقائی صورتحال کے باعث ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا گیا
اب محض گفتگو پر زور نہیں بلکہ ٹھوس نتائج پر توجہ دی جا رہی ہے شائع 24 جنوری 2026 04:50pm ڈیووس 2026 نے دنیا کے بحرانوں کو حل نہیں کیا۔ جو تصدیق ہوئی وہ یہ ہے کہ پرانا نظام اب مرمت نہیں ہو رہا — بلکہ اس کی جگہ نیا نظام لے رہا ہے
ڈیووس 2026، پاکستان رواں ماہ گرین پانڈا بانڈ کے ذریعے چینی مارکیٹ میں داخل ہوگا، وزیر خزانہ اپ ڈیٹ 22 جنوری 2026 10:49am یہ پہلی بار ہوگا کہ ہم ایک انوگورل پانڈا بانڈ جاری کر رہے ہیں، محمد اورنگزیب
ڈیووس 2026، محمد اورنگزیب کی کویتی وزیر خزانہ سے ملاقات، اقتصادی تعلقات پر تبادلہ خیال اپ ڈیٹ 22 جنوری 2026 10:49am ملاقات کا مقصد پاکستان اور کویت کے درمیان دوطرفہ اقتصادی اور سرمایہ کاری تعاون کو مضبوط بنانے کے مواقع تلاش کرنا تھا
ورلڈ اکنامک فورم کے سربراہ کا انتباہ: عالمی معیشت میں 3 ممکنہ ”بلبلوں“ کے پھٹنے کا خطرہ اپ ڈیٹ 05 نومبر 2025 10:36pm پہلا بلبلہ کرپٹو مارکیٹ، دوسرا مصنوعی ذہانت جبکہ تیسرا قرضوں کا بلبلہ ہو سکتا ہے، بورگے برینڈے
پاکستان کی نیو ڈیولپمنٹ بینک میں شمولیت کیلئے چین کی حمایت طلب شائع 17 اکتوبر 2025 12:19pm پیشرفت واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب اور چین کے نائب وزیرِ خزانہ لیاؤ من کے درمیان ملاقات کے دوران ہوئی
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر