بارش کے باعث واشنگٹن اوپن کا فائنل مؤخر، کینیڈین اوپن کے میچز بھی ملتوی شائع 03 اگست 2026 01:58pm امریکی کھلاڑی ٹیلر فرٹز اور اسپین کے رافیل جوڈار کے درمیان فائنل بھی پیر تک ملتوی کر دیا گیا