امریکا کا بحیرہ کیریبین میں کشتی پر حملہ، 4 افراد ہلاک شائع 20 ستمبر 2026 12:27pm مصدقہ انٹیلی جنس سے معلوم ہوا کہ کشتی منشیات کی اسمگلنگ میں فعال طور پر ملوث تھی، امریکی فوج