ایران کی ایئرلائنز 23 ستمبر کو ’بند‘ کردی جائیں گی، امریکی وزیر خزانہ
- امریکا کی جانب سے ایران کی ہوا بازی کی صنعت پر پابندیاں، جبکہ امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے ایران کے خلاف ’’اقتصادی ڈی ڈے‘‘ کی دھمکی دیتے ہوئے تہران کے مالی وسائل کا گلا گھونٹنے کے عزم کا اظہار کیا ہے




























