نوبیل انعام سابق جج کو ملنے کے چند گھنٹے بعد امریکا کی عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد
- عالمی فوجداری عدالت نے اس اقدام کو ’’قانون کی حکمرانی اور بین الاقوامی قانونی نظام کی بنیادی اساس پر حملہ‘‘ قرار دیتے ہوئے اپنے 125 رکن ممالک سے عدالت کے دفاع کے لیے اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا


























