ایرانی حملے میں چینی کمپنی کی عمارت نشانہ، ایک شخص ہلاک، کویت شائع 30 جولائ 2026 01:59pm کویت کی وزارت دفاع نے جمعرات کو بتایا کہ ملک کے شمال میں چینی کمپنی کی عمارت پر ہونے والے ایرانی حملے میں ایک شخص...
حوثیوں کا سعودی عرب پر میزائل حملے کا دعویٰ، ٹرمپ کا ایران پر سخت حملوں پرغور شائع 25 جولائ 2026 12:00pm ایران پر بڑے پیمانے کے حملوں کا ابھی حتمی فیصلہ نہیں کیا، امریکی صدر
امریکہ ایران تازہ حملوں کے بعد آبنائے ہرمز سے بحری آمدورفت مزید کم ہوگئی شائع 21 جولائ 2026 11:06am کپلر کے اعداد و شمار کے مطابق پیر کے روز صرف چار تجارتی جہاز آبنائے ہرمز سے گزرے
مجھ پر حملہ ہوا تو ایران کو مکمل تباہ کردوں گا، ٹرمپ کا انتباہ شائع 11 جولائ 2026 01:42pm اس حوالے سے احکامات پہلے ہی دیے جا چکے ہیں، امریکی صدر
ایران کا خلیج میں امریکی فوجی ٹھکانوں پر حملوں کا دعویٰ، شہید علی خامنہ ای سپرد خاک شائع 10 جولائ 2026 11:29am امریکہ کی جانب سے کسی بھی مزید مداخلت کا سخت اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، پاسدارانِ انقلاب
مالی سال 26: ریکارڈ 41.6 ارب ڈالر کی ترسیلات زر موصول اپ ڈیٹ 10 جولائ 2026 09:18am جون میں ترسیلاتِ زر کا حجم 3.475 ارب ڈالر رہا، اسٹیٹ بینک
پاکستان کا خطے میں بڑھتی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار، فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل شائع 09 جولائ 2026 10:48am تنازع کے دوبارہ بھڑک اٹھنے میں کسی بھی فریق کا مفاد نہیں، دفتر خارجہ
ٹرمپ کا ایران کے ساتھ معاہدہ ختم کرنے کا اعلان شائع 08 جولائ 2026 02:18pm یہ لوگ بیمار ذہنیت کے حامل ہیں، میرے نزدیک ان سے معاملات کرنا محض وقت کا ضیاع ہے، امریکی صدر
امریکی دھمکیاں معاہدے کی راہ میں رکاوٹ، ایرانی وزیر خارجہ شائع 07 جولائ 2026 11:21am دھمکیاں جاری رہیں تو حتمی معاہدے پر مذاکرات شروع نہیں ہوں گے، عباس عراقچی
ٹرمپ کے ایلچی اور ایرانی وزیر خارجہ مذاکرات کے لیے سوئٹزرلینڈ روانہ شائع 20 جون 2026 11:00am لبنان میں جنگ بندی پر اتفاق نے خطے میں پیدا ہونے والے خدشات کم کردیے
جے ڈی وینس کا دورہِ سوئٹزرلینڈ منسوخ، ایران کے ساتھ بات چیت تعطل کا شکار شائع 19 جون 2026 12:01pm امریکی نائب صدر کا دورہ 14 نکاتی امن معاہدے پر عمل درآمد کے لیے طے کیا گیا تھا
غزہ میں کیفے پر اسرائیلی حملہ، 2 فلسطینی شہید شائع 01 جون 2026 03:42pm حملہ اتوار کے روز غزہ کے ہنگامی بندرگاہی علاقے میں واقع ایک کیفے پر کیا گیا، حکام
خلیج میں جھڑپوں کی شدت میں اضافہ، امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کے آثار معدوم شائع 09 مئ 2026 01:36pm واشنگٹن کو امریکی تجویز پر تہران کے جواب کا انتظار ہے
جوہری مذاکرات سے قبل آبنائے ہرمز کھولنے کی پیشکش، ٹرمپ نے تجویز مسترد کردی، ایرانی عہدیدار شائع 02 مئ 2026 03:22pm ایران کی تازہ ترین تجویز سے مطمین نہیں، امریکی صدر
امریکا کا ایران کی نئی امن مذاکراتی تجویز پر تبصرہ کرنے سے انکار شائع 01 مئ 2026 10:20pm مذاکرات اس لیے جاری ہیں تاکہ امریکا کی قلیل اور طویل المدتی قومی سلامتی کو یقینی بنایا جا سکے. اینا کیلی
ایران نے امریکی امن مذاکرات میں تعطل کے دوران نیا منصوبہ پیش کر دیا شائع 01 مئ 2026 07:22pm مجوزہ متن جمعرات کی شام اسلام آباد کے حوالے کر دیا گیا
جنگ نے معاشی ترقی کو متاثر کیا، وزیراعظم شائع 30 اپريل 2026 08:49am عالمی منڈی کی موجودہ صورتحال ایک بڑا چیلنج ہے، شہباز شریف
ٹرمپ کا ایران کو جلد ہوش کے ناخن لینے اور معاہدے پر دستخط کرنے کا مشورہ اپ ڈیٹ 29 اپريل 2026 06:55pm انہیں نہیں معلوم کہ غیر جوہری معاہدہ کیسے کیا جاتا ہے، بہتر ہوگا کہ وہ جلد عقلمندی دکھائیں، امریکی صدر
مارکیٹ میں حیرت کی لہر شائع 28 اپريل 2026 12:24pm حکومت نے خاموشی سے بین الاقوامی قرضوں کی منڈی میں دوبارہ داخل ہو کر مارکیٹ کو حیران کر دیا ہے