ٹرمپ کا دعویٰ: ایران جوہری معائنے پر رضامند شائع 23 جون 2026 06:23pm ایران نے اس بات کی تردید کی ہے کہ اس نے اپنے جوہری پروگرام پر کسی قسم کی بات چیت شروع کی ہے یا بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے معائنہ کاروں کو دوبارہ ملک میں آنے کی اجازت دینے پر اتفاق کیا ہے
امریکہ ایران کے کامیاب مذاکرات، وزیراعظم شہباز شریف کا اظہار اطمینان شائع 23 جون 2026 09:09am پاکستان مذاکرات کے فروغ کے لیے اپنا دیانتدار اور مخلصانہ کردار ادا کرنے کے عزم پر قائم ہے، شہباز شریف