امریکہ نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر ایران چھوڑنے کی ہدایت دیدی شائع 14 جنوری 2026 11:52am امریکی شہریوں کو ابھی ایران چھوڑ دینا چاہیے۔ اگر محفوظ ہو تو ایران سے زمینی راستے ترکی یا آرمینیا جانے پر غور کریں، بیان