امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ابراہم لنکن تھائی لینڈ سے روانہ شائع 06 ستمبر 2026 03:20pm بحریہ کی تعیناتیاں عموماً 6 سے 9 ماہ تک جاری رہتی ہیں، تاہم جنگ یا تنازع کے دوران ان کی مدت میں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔
امریکی حملوں کا جواب مزید تکلیف دہ ہوگا، ایرانی اسپیکر شائع 06 ستمبر 2026 03:12pm اب سے ایران کے مفادات اور سلامتی کے خلاف کسی بھی حملے کا جواب زیادہ تیز، زیادہ شدید اور زیادہ تکلیف دہ ہوگا، محمد باقر قالیباف