امریکا نے کینیڈا سے موٹرسائیکل، ڈیری اور شراب کی درآمد پر پابندی عائد کردی شائع 09 ستمبر 2026 09:03am وائٹ ہاؤس کی ویب سائٹ پر جاری نوٹس کے مطابق نئی درآمدی پابندیاں 29 ستمبر سے نافذ ہوں گی۔