استنبول کے قریب ترکیہ کے پرچم بردار 2 تجارتی بحری جہاز آپس میں ٹکرا گئے شائع 02 ستمبر 2026 02:26pm حادثے کے مقام پر سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کے لیے کوسٹ گارڈ کے بحری جہاز اور ہیلی کاپٹر روانہ کیے گئے، گورنر آفس