پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ برآمدات کو متاثر کرے گا، ایکسپورٹرز
- ایندھن کی قیمتوں میں تیز اضافہ نقل و حمل، توانائی اور خام مال کے اخراجات بڑھائے گا، جس کے نتیجے میں پاکستانی مصنوعات بین الاقوامی منڈیوں میں کم مسابقتی ہو جائیں گی، کاروباری رہنما






















