صدر جیانی انفانٹینو فیفا اصلاحات پر بات چیت کے لیے تیار شائع 22 ستمبر 2026 12:54pm ورلڈ کپ سمیت فیفا کے تجارتی حقوق کا 20 فیصد نجی سرمایہ کاروں کو فروخت کرنے کی تجویز پر انفانٹینو کو شدید ردعمل کا سامنا
فیفا کی نجی سرمایہ کاری کی تجویز: اہم کردار ادا کرنے والے کشنر کو طریقۂ کار پر افسوس شائع 01 ستمبر 2026 08:27pm انفینٹینو نے یہ تجویز واپس لے لی، جس میں ورلڈ کپ اور فیفا کے دیگر ٹورنامنٹس کے کمرشل حقوق کی مالیت 20 ارب ڈالر مقرر کی گئی تھی
قطر نے فیفا صدر انفینٹینو پر تنقید کرنے والے کھلے خط پر اے ایف سی کو چیلنج کردیا شائع 15 اگست 2026 12:03am حمد بن خلیفہ الثانی نے لکھا ہے کہ ’’اجتماعی مؤقف پہلے طے کیا جانا چاہیے؛ اسے محض مفروضہ نہیں بنایا جاسکتا اور نہ ہی اعلان کے ذریعے وجود میں لایا جاسکتا ہے"
فیفا کو قیادت کی بحث نہیں، بڑے پیمانے پر اصلاحات کی ضرورت ہے، سربراہ فف پرو یورپ شائع 12 اگست 2026 11:24pm انفینٹینو کو کھلی بغاوت کا سامنا ہے، تین کنفیڈریشنز—یوئیفا، اے ایف سی اور کونکاکاف—نے ان کے طرزِ عمل پر تنقید کرتے ہوئے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا
میکسیکو اور ارجنٹائن کی انفاٹینو کی حمایت، فیفا انتظامیہ شدید بحران کا شکار شائع 07 اگست 2026 02:51pm جمعرات کو کنفیڈریشن آف افریکن فٹبال (سی اے ایف) کی جانب سے متفقہ طور پر انفاٹینو کی قیادت کی توثیق
بیلون ڈی اور ایوارڈز کی 70ویں سالگرہ، تقریب پہلی بار لندن میں ہوگی شائع 29 مئ 2026 05:00pm بیلون ڈی اور ایوارڈز کی تقریب اپنی 70ویں سالگرہ کے موقع پر رواں سال پہلی بار 26 اکتوبر کو لندن میں منعقد ہوگی۔ فرانس...
فیفا کی روس پر عائد پابندی ختم کرنے کی حمایت شائع 03 فروری 2026 02:23pm پابندی نے صرف مایوسی اور نفرت پیدا کی، صدر جیانی انفانٹینو