یمن بحران میں سعودی عرب کے ساتھ اختلافات، متحدہ عرب امارات نے باقی ماندہ افواج واپس بلانے کا اعلان کر دیا شائع 30 دسمبر 2025 11:09pm امارات کا کہنا ہے کہ وہ انسدادِ دہشت گردی یونٹس کو رضاکارانہ طور پر واپس بلا رہا ہے
سعودی عرب کا قومی سلامتی سے متعلق انتباہ ، متحدہ عرب امارات کی افواج کو یمن چھوڑنے کا حکم شائع 30 دسمبر 2025 07:19pm یمنی صدارتی کونسل کے سربراہ رشاد العلیمی نے یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ منسوخ کر دیا