متحدہ عرب امارات 2 ارب ڈالر کے ڈپازٹس رول اوور کرے گا، اسحاق ڈار شائع 26 فروری 2026 09:42am رول اوور کے لیے مذاکرات جاری ہیں اور توقع ہے کہ یہ نیا معاہدہ پچھلے معاہدوں کے مقابلے میں طویل مدت کے لیے ہوگا، وزیر خارجہ
آئی ایم ایف سے مذاکرات کا آغاز پیر سے ہوگا، ہم مضبوط پوزیشن میں ہیں، وزیر خزانہ شائع 26 فروری 2026 08:41am آئی ایم ایف جائزے میں پروگرام کے تحت طے شدہ تمام کارکردگی معیارات کا احاطہ کیا جائے گا، محمد اورنگزیب