امریکا کی جانب سے بین الاقوامی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کرنے کا منصوبہ دنیا بھر میں جنگی جرائم کے مقدمات چلانے کے اس کے مشن کو شدید متاثر کرسکتا ہے
دنیا بھر کے مرکزی بینک سونے کے ذخائر بڑھا رہے ہیں، کیونکہ بدلتے عالمی مالیاتی نظام میں سونا مہنگائی، پابندیوں اور کرنسی کے خطرات کے خلاف محفوظ اثاثہ سمجھا جا رہا ہے
ایک لاکھ ڈالر سے زائد ایچ ون بی ویزا فیس کی تجویز پر ناسکام کو تشویش، ادارے نے امریکی ہنرمند افرادی قوت کی ضروریات پوری کرنے میں پروگرام کی اہمیت اجاگر کردی
وائٹ ہاؤس کی رپورٹ میں طویل عرصے سے جاری ’غیر قانونی ٹرانس شپمنٹ‘ کے خدشے کو ہدف بنایا گیا ہے، جس کے تحت زیادہ ٹیرف سے بچنے کے لیے سامان کم ٹیرف والے کسی تیسرے ملک کے راستے بھیجا جا سکتا ہے
2023-24 کے تعلیمی سال میں امریکہ نے 11 لاکھ سے زائد بین الاقوامی طلبہ کا خیرمقدم کیا، جن کی بدولت 2023 میں امریکی معیشت کو 50 ارب ڈالر سے زائد کا فائدہ پہنچا
غیر قانونی تارکینِ وطن کو اس پیشکش سے فائدہ اٹھا کر خود وطن واپس چلے جانا چاہیے، کیونکہ اگر انہوں نے ایسا نہ کیا تو ہم انہیں تلاش کر لیں گے، سیکریٹری محکمہ داخلی سلامتی