آبنائے ہرمز میں کشیدگی، پاکستان کا قطر سے مزید ایل این جی درآمد کرنیکا منصوبہ شائع 17 جولائ 2026 12:02pm حکومت جولائی میں ڈلیوری کے لیے اسپاٹ مارکیٹ سے کم از کم ایک ایل این جی کارگو اور اگست کے لیے چھ کارگوز خریدنے کی حکمت عملی کو حتمی شکل دے رہی ہے، رپورٹ
آبنائے ہرمز میں حملوں سے قطر سے رسد متاثر، پاکستان نے فوری ایل این جی کارگو طلب کر لیا، رپورٹ شائع 09 جولائ 2026 07:01pm مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے دوبارہ بھڑک اٹھنے کے باعث آبنائے ہرمز سے بحری آمدورفت میں شدید سست روی کے بعد یہ پیش رفت سامنے آئی
آبنائے ہرمز سے سپلائی بحال نہ ہونے پر پاکستان نے مزید مہنگی ایل این جی خرید لی، رپورٹ شائع 06 جولائ 2026 05:36pm پاکستان ایل این جی کے لیے دگنی قیمت دینے پر مجبور، اہم ترین آبنائے ہرمز میں تعطل سے گیس کی شدید قلت کا سامنا ہے