اگرچہ مہنگائی قابو میں ہے، زرمبادلہ کی شرح مستحکم ہے، مالیاتی پالیسی محتاط ہے اور کریڈٹ ریٹنگ بہتر ہوئی ہے، لیکن قدرتی آفات کی حالیہ لہر معیشت پر منفی اثر ڈال سکتی ہے، اسٹیٹ بینک
تخمینہ ہے کہ ہر سال 29 ملین ایکڑ فٹ سے زائد بارش کا پانی ضائع ہو جاتا ہے — جو مقدار ہر پاکستانی کی ایک سال کی پینے اور گھریلو ضروریات پوری کرنے کے لیے کافی ہے۔