پاکستانی انٹرپرینیور سہا سلیمان کا عالمی اعزاز: انک فیمیل فاؤنڈرز 500 فہرست میں شامل شائع 12 مارچ 2026 12:31pm پنک ڈیٹیکٹ مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے چھاتی کے کینسر کی ابتدائی تشخیص کے لیے کام کرتی ہے