ایس ای فروٹس اینڈ ویجیٹیبل کا آئی پی او، بک بلڈنگ دو گھنٹے میں مکمل سبسکرائب شائع 21 ستمبر 2026 12:57pm بولی کا عمل 22 ستمبر تک جاری رہے گا
اگست میں 3.7 ارب ڈالر کی ترسیلات زر موصول شائع 09 ستمبر 2026 12:00pm شرح نمو کے لحاظ سے ترسیلات زر میں سالانہ بنیاد پر 16.5 فیصد جبکہ ماہانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
اسٹاک ایکسچینج نے ایس ای کو 1.92 ارب روپے کے آئی پی او کی اجازت دے دی شائع 08 ستمبر 2026 12:14pm رقم ورکنگ کیپیٹل کی ضروریات پوری کرنے اور اپنی پروسیسنگ و برآمدی صلاحیتوں میں توسیع کے لیے استعمال کی جائے گی
ایس ای فروٹس اینڈ ویجیٹیبلز کو آئی پی او کی منظوری، 1.92 ارب روپے تک فنڈز کا ہدف شائع 07 ستمبر 2026 08:09pm آئی پی او کے بعد منافع میں 120 فیصد سے زائد اضافے کی توقع
وحدت پولٹری کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شاندار آغاز، آئی پی او سے 956 ملین روپے حاصل شائع 09 مئ 2026 04:42pm بک بلڈنگ مرحلہ 5.2 گنا جبکہ ریٹیل مرحلہ 1.2 گنا سبسکرائب ہوا
پاکستانی پولٹری کمپنی کا آئی پی اوکے ذریعے 637 ملین روپے اکھٹا کرنے کا فیصلہ شائع 13 مارچ 2026 02:27pm کمپنی سرمائے کو اپنی پیداواری صلاحیت بڑھانے اور انڈوں کی ویلیو ایڈڈ مصنوعات کے شعبے میں وسعت لانے کے لیے استعمال کرنا چاہتی ہے