نوجوانوں میں سگریٹ نوشی کو اکثر جوانی میں قدم رکھنے کی ایک علامت سمجھا جاتا ہے، مریض سے سچائی سے کہیں کہ تمباکو نوشی چھوڑنا آسان نہیں، پہلے ترک یا کم کرنے کی کوشش کریں ورنہ متبادل اختیار کرکے شدید نقصان سے بچیں
سب سے نمایاں تبدیلی الیکٹرانک سگریٹ میں استعمال ہونے والے ای-لیکوئیڈز پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کو 10,000 روپے فی کلوگرام سے بڑھا کر 16,500 روپے فی کلوگرام کرنا ہے